ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

price decreased
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی جاری،شہر کی صرافہ بازاروں اور گولڈ  مارکیٹوں کی جانب سے سونے کی نئی قیمت جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کمی جاری ہے،شہر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 سو روپے کمی ہو گئی۔24قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار پانچ سو روپے ہو گئی۔ 22 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 208 روپے، 21 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 8ہزار 62 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔شہر کے صرافہ بازاروں اور گولڈ  مارکیٹوں کی جانب سے سونے کی نئی قیمت جاری  کر دی گئی ہے۔