آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

smog in lahore today
کیپشن: smog in lahore today
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔

 دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔ صبح کے اوقات میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں  بھارت کا شہر کولکتہ  دوسرے،  دہلی تیسرے اور کراچی آٹھویں نمبر پر موجود رہا۔  آلودہ ترین شہروں کا جائزہ اگر ملکی  سطح پر لیا جائے تو ملک کے آلودہ شہروں میں بہاولپور پہلے اور  ساہیوال دوسرے نمبر پر ہے۔ 

دوسری جانب سے  ملتان اور  فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی فضائی آلودگی کی صورتحال خراب ہے۔