زین مدنی : لالی وڈ فلم میرا لیاری کو بین الاقوامی سطح پر بھی ریلیز کردیا گیا ۔
فلم کو آج لندن کے بیس سینماؤں گھروں میں ریلیز کیاگیا ہے ۔ اس سے قبل فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو چین کے ایک ہزار سے زائد سینماؤں میں ریلیز کیاگیا ہے ۔
پاکستانی فلموں کا زیادہ تر کامیاب بزنس مختلف ممالک میں ریلیز پر ہی ہوتا ہے ۔