ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذی الحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین کی مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی

ذی الحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین کی مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مسجد الحرام میں  ذی الحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین نے مسجد الحرام میں نماز جمعہ ادا کی۔

مسجد الحرام میں آج خطبہ جمعہ دیتے ہوئے امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی نے ذی الحج کے پہلے 10 دنوں کی روحانی فضیلت بیان کی۔

انہوں نے کہا کہ ان بابرکت دنوں میں کیے جانے والے نیک اعمال اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہوتے ہیں۔

شیخ ماہر المعیقلی نے حجاج کرام کو تلقین کی کہ وہ مناسکِ حج کی حرمت کا خیال رکھیں اور سرکاری ضوابط کی مکمل پابندی کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بغیر اجازت حج کرنا دوسروں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے اور حج کے منظم اور محفوظ انتظامات میں خلل ڈالتا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer