ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کنگز ؛ دس اوورز میں 93 سکور 2 آؤٹ 

کراچی کنگز ؛ دس اوورز میں 93 سکور 2 آؤٹ 

 سٹی 42:پی ایس ایس  ایلیمنیٹر میں  کراچی  کنگز  کی اننگز جاری ہے 

کراچی کنگز  نے دس اوورز میں 93 سکور کرلیا ہے جبکہ  اس دوران  کراچی کنگز کے دو کھلاڑی  آؤٹ ہوچکے ہیں  ٹم سیفیٹ  16 جبکہ جیمز 4 پر آوٹ ہوئے ،  ڈیویڈ وارنر 38 بالز پر 59 سکور بنا کر پچ پر کھڑے ہیں 

واضح رہے کراچی کنگز  اور  لاہور قلندرز کے میچ میں جو ٹیم  ہارے گی وہ  باہر ہوجائے گی جبکہ جتنے والی  ٹیم کا  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے  مقابلہ ہوگا