ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ میں بلی کا عدالتی اہلکار پر حملہ

سیشن کورٹ میں بلی کا عدالتی اہلکار پر حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیشن کورٹ میں بلی نے  عدالتی اہلکار پر حملہ کردیا 
ایڈیشنل سیشن جج عمران خورشید کے چیمبر میں بلی نے حملہ کیا،بلی کے حملے میں عدالتی اہلکار ارنس مسیح زخمی ہوگیا، بلی اپنے بچوں کو لیکر ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر میں داخل ہوئی،عدالتی اہلکار نے بلی کو بچوں سمیت پکڑنے کی کوشش کی
بلی نے غصے میں آکراہلکار کی ٹانگ پر کاٹ لیا،ناخن مارے،اہلکار کے شور کرنے پر سائلین کی بڑی تعداد جمع ہوگئی،ریسکیو 1122نے آکر بلی کو تھیلے میں بند کیا،اہلکار کی طبی امداد دی