ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل ایلیمینیٹر؛ کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل ایلیمینیٹر؛ کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

 پی ایس ایل 10 کے پہلے ایلیمنیٹر میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔

ناک آؤٹ مرحلے کے اس میچ میں دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں،

واضح رہے پہلے کوالیفائر میں کوائٹہ گلیڈی ایٹرز اسلام آباد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے۔آج کے میچ کی فاتح ٹیم دوسرے ایلیمینیٹر میں فائنل میں پہنچنے کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدِ مقابل آئے گی۔