ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گندم سستی ہونے کے باوجود غریب کی پہنچ سے باہر

گندم سستی ہونے کے باوجود غریب کی پہنچ سے باہر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:گندم کی نئی فصل منڈیوں میں پہنچ گئی۔گندم سستی ہونےکےباوجودغریب عوام آٹےکیلئےرلنےلگی۔
غریب طبقے کیلئے شہر کے یوٹیلیٹی سٹورزپرآٹےکاایک تھیلہ تک موجودنہیں۔خط غربت سےنیچے زندگی گزارنے والا طبقہ اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانے سے بھی محروم ہے۔
صارفین کو گلہ ہے کہ ایسی سستی اور بمپر کراپس کا کیا فائدہ اگر غریب کیلئے آٹا بھی موجود نہیں ۔