ملک اشرف : 33 خوش نصیب وکلاء سول جج ، کم مجسٹریٹ بن گئے, چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری سے سول جج کم مجسٹریٹس بھرتی ہونے والوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا .
نوٹفکیشن کے مطابق مس مہوش انجم ، مس تنزیلہ تبسم ، اسد حیات ، مس اقصی اقبال ، محمد نبیل لطیف سول جج کم مجسٹریٹ بن گئے ، سول جج بھرتی ہونے والوں میں سلیم اللہ ملک ، عروج رحمان ، اقراء بشارت ،ماریہ صابر ، زہرہ جمیل ،وسیم شہزاد ، اقصیٰ بشیر ، سائرہ شہزادی ، محمد عثمان ، سہر عطیاب ، محمد احمد شامل ہیں ،محمد ندیم الیاس ، شعیب سکندر ، خولہ شاہد ، زاہدہ پروین ، شبنم سلیم ، خدیجہ سجاد شامل ہیں ،سول جج کم مجسٹریٹ تقرر ہونے والوں میں ناصر حبیب ، احمد خالد ، ذکاء اللہ حسن ، سیلمان احمد ،محمد عمر جمیل ، حفیفہ ممتاز ،،عبد الماجد شہاب ، مصدق اصغر ، زاہد بشیر ، ماہ نور الیاس ، مہرین فاطمہ شامل ہیں ،سول جج بھرتی ہونے والے امیدواروں نے تحریری امتحانات، انٹرویوز اور قانونی و دیگر قوائدوضوابط ک کی کارروائی مکمل کی۔