ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا فیصلہ

بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا فیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا فیصلہ کر لیا۔
 اس ضمن میں نیپرا  میں 1روپے26پیسے یونٹ قیمتوں میں اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی۔
بجلی مہنگی کرنے کی درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر دائر کی گئی۔
نیپرا نے درخواست پر29 مئی کو سماعت مقرر کر دی۔نیپرا سے منظوری ملنے پر صارفین سے جون کی بلنگ میں اضافی قیمت وصول کی جائیگی۔