لاہور میں تیز آندھی کے ساتھ بوندا باندی،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

strong wind,Lahore,rain,Jail road,ferozpur road
کیپشن: Weather In Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:شہرمیں تیزآندھی کے ساتھ بو ندا باندی،گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
 تفصیلاٍت کے مطابق مال روڈ،جیل روڈ،فیروزپورروڈپربو ندا باندی شروع ہو گئی۔آندھی اوربارش سےگرمی کازورٹوٹ گیا۔
 دوسری جانب شہر میں بارش اور تیز آندھی کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہونا شروع ہو گیا اور220سے زائد فیڈر ٹرپ ہونے سے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔بجلی کی بندش کےباعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔