سیف سے پہلے امریتا سنگھ کا کسی اور بالی ووڈ سٹار سے افیئر کا انکشاف

Amrita singh,indian actress,sunny deol
کیپشن: Saif and Amrita,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) اداکارہ امریتا سنگھ نے سیف علی خان سے 1991 میں شادی کی تھی۔

 امریتا سنگھ نے بالی ووڈ اداکار سیف علی سے شادی سے قبل کی حقیقت بتا دی سیف سے پہلے امریتا سنگھ  کسی اور بالی ووڈ سٹار کو پسند کرتی تھیں بات شادی تک پہنچنے والی تھی لیکن پھر کسی وجہ سے شادی نہیں ہوپائی ۔

ذرائع کے مطابق کہا جاتا ہے کہ فلم بے تاب کی شوٹنگ کے دوران ہی امریتا اور اداکار سنی دیول ایک دوسرے کو دل دے بیٹھے تھے اور چاہنے لگے تھے۔دراصل اس وقت سنی دیول شادی شدہ تھے لیکن یہ بات انہوں نے سب سے چھپائی تھی اور شادی کے بعد ان کی اہلیہ پوجا دیول بیرون ممالک رہ رہی تھیں ۔ اداکارہ امریتا کو یہ بات پتہ چلی تو وہ  وہ اس رشتے سے الگ ہوگئیں۔