عبدالعلیم خان آج عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہونگے

عبدالعلیم خان آج عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان آج عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے روانہ ہوں گے۔     

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکن پنجاب اسمبلی اور سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان آج عمرے کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گے۔ پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان اپنےاہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہے ہیں، عبدالعلیم خان سعودی عرب میں 4 روزہ قیام کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer