ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری لنکا: پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ

سری لنکا: پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہو گیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت 317 سے بڑھ کر 398 سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی۔ 

جاری کردہ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سری لنکا میں ڈیزل کی قیمت 78 روپے اضافے سے بڑھ کر 382 سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔