ڈالر سستا، روپے کی قدر میں بہتری

ڈالر سستا، روپے کی قدر میں بہتری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں امریکی ڈالر 73 پیسے سستا ہوگیا۔ 

اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 283.92 روپے سے کم ہوکر 283.19 روپے پر بند ہوا، ایک دن میں روپے کی قدرمیں 0.25 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی وجہ سے روپے پر پریشر ہے، ہفتے کے پہلے روز ادائیگی پر ایک دن میں ڈالر 2 روپے 32 پیسےمہنگا ہوا تھا۔

ماہرین نے مزید کہا کہ دو روز سے روپے کی قدر میں ریکوری دیکھی جارہی ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer