ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں حیران کن اضافہ  

Dollar rate increased
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو،ایک بار پھر مہنگا ہو گیا۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی نئی قیمت جاری کردی ۔ڈالر کی قدر میں 48پیسے اضافہ ہو گیا۔48پیسے اضافے سے ڈالر کی نئی قیمت 181 روپے 73 پیسے مقرر ہو گئی۔ڈالر کی ٹریڈنگ 181روپے 73 پیسے پر بند ہوئی۔

 معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل بڑھنے اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباؤ کا شکار ہے جبکہ تجارتی خسارہ بڑھنے سے بھی روپے پر پریشر بڑھ گیا۔واضح رہے کہ ڈالر مہنگا ہونے سے مہنگائی کا طوفان آتا ہے جس سے عام آدمی کی قوت خرید متاثر ہوتی ہے۔