ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نویں جماعت کے امتحان میں بھائی کیلئے بھائی کا انوکھا کارنامہ

نویں جماعت کے امتحان میں بھائی کیلئے بھائی کا انوکھا کارنامہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:نویں جماعت کے ہونے والے امتحان میں بھائی کی جگہ بھائی امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا، کنڑولر امتحانات ناصر جمیل کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا ۔

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے تحے نویں جماعت کے امتحان میں ایک طالب علم اپنے بھائی کی جگہ امتحان دیتا پکڑا گیا، پنجاب یونیورسٹی امتحانی سینٹر جے 2 سے سوکس کے پیپر میں سلمان عزیز کی جگہ بلاول عزیز پرچہ دے رہا تھا۔

 کنٹرولرامتحانات ناصر جمیل کا کہنا ہے کہ سلمان عزیز رولنمبر 3269917 پر نویں جماعت پر پیپر دے رہا تھا،انھوں نے بتایا کہ دونوں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔