ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا ایران مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے لگی

 امریکا ایران مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امریکا ایران مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آنے لگی۔ 

برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ہوگئی، برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 77.66 ڈالر ہوگئی۔ 

ڈبلیو ٹی آئی 73.58 ڈالر فی بیرل، مربن آئل 71.46 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔