ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’اب جنگ کا آغاز ہو گیا‘ یمن کی حوثی تنظیم کی امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

’اب جنگ کا آغاز ہو گیا‘ یمن کی حوثی تنظیم کی امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکا کی جانب سے ایران پر کئے گئے حملوں کے بعد بڑی ہلچل دیکھنے میں آرہی ہے، یمن کی حوثی تنظیم انصار اللہ کی امریکا کو دھمکی، کہا کہ  اب جنگ کا آغاز ہو گیا ۔

 حوثی فورس کے ترجمان کا کہنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ دشمنی ہی چاہتے ہیں تاکہ جنگ کا جلد خاتمہ ہو۔ایران کی جوہری تنصیب پر حملہ جنگ کا خاتمہ نہیں، بلکہ یہ ایک آغاز ہے۔ اب مار کے بھاگ جانے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔

یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی بھی دے دی،ادھر حماس کا کہنا ہے وحشیانہ جارحیت کشیدگی میں خطرناک اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔