ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں مزید کمی

Gold price,decreased,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونا سستا،سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر کمی ہو گئی۔

 مقامی مارکیٹ ایک تولہ سونا 200 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے کا ہوگیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کمی سے 1929 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
دس گرام سونا 172 روپے کمی سے 1 لاکھ 87 ہزار 328 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2550 روپے پر برقرار ہے۔