برائلر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

برائلر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی
کیپشن: Broiler
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی،مرغی کاگوشت23روپےسستاہوگیا۔

مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت633روپےفی کلومقرر کر دی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ406روپےفی کلومقرر کیا گیا،زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ422روپےفی کلومقرر کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کا246روپےفی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے،انڈوں کی پیٹی 7260 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر