سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کیپشن: Gold price increases
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاروباری ہفتے کا دوسرا روز ،صرافہ  کیٹ میں سونے کے قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ ،سونا  مزید 750  روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا.
 تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے  کی قیمت میں 750  روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔  24 قیراط  خالص سونے کی قیمت 1 لاکھ 8600 سےبڑھ کر1 لاکھ9350 روپے فی تولہ ہوگئی۔ جبکہ 22 قیراط سونا 1لاکھ 250 روپے  فی تولہ ہو گیا۔  21 قیراط  سونا 95 ہزار 650 روپے فی تولہ ہوگیا۔ 
واضح رہے  رواں ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا۔  اس سے پہلے گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں  1000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سونے کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں سونامہنگاہونےکےباعث ہوا۔