وزیراعظم بننے کی خواہش شہباز شریف کو لندن سے وطن واپس لے آئی

وزیراعظم بننے کی خواہش شہباز شریف کو لندن سے وطن واپس لے آئی
کیپشن: City42 - Shahbaz Sharif
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ناصر علی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بھابھی کلثوم نواز کی عیادت کے بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

خبر پڑھیں۔۔۔عبدالعلیم خان کے اثاثوں کی حیران کن تفصیلات منظر عام پر آگئیں

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنی بھابھی کلثوم نواز کی عیادت کے بعد قومی ائیر لائن کی فلائٹ پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ شہباز شریف نے عید الفطر بھی لندن میں ہی منائی تھی۔ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے نواز شریف، مریم نواز لندن میں ہی موجود ہیں انہوں نے کلثوم نواز کی طبیعت خراب ہونے کے باعث وطن واپس آنے کا فیصلہ موخر کردیا۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے بڑا مطالبہ کردیا

واضح رہے کہ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف 16 جون کو اپنی بھابھی کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن گئے تھے۔