ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خوشدل شاہ بھی آؤٹ ہو گئے،  42 فیندوں سے  83 رنز درکار

خوشدل شاہ بھی آؤٹ ہو گئے،  42 فیندوں سے  83 رنز درکار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ڈھاکہ کے کرکٹ سٹیڈیم میں میزبان بنگلہ دیش کے ساتھ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن کی بربادی کا سفر کسی رکاوٹ کے بغیر جاری ہے، 12 ویں اوور مین خوشدل شاہ بھی ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین کو پیارے ہو گئے۔ 

12 اوورز میں پاکستن کے 7 بیٹر لڑھک چکے ہین اور مجموعہ صرف 47 رنز ہوا۔ 13 ویں اوور کے اختتام پر پاکستان کا مجموعہ 51 رنز ہے اور  میچ جیتنے کے لئے باقی  42 گیندوں سے 83 رنز بنانا ہیں جو تقریباً دو رنز فی بال بنتے ہیں۔

آج میچ میں ٹاس پاکستان کے کیپٹن سلمان آغا نے جیتا تھا، انہوں نے بنگلہ دیش  کو بیٹنگ دی اور بنگلہ دیش کی ٹیم صرف  133 رنز بنا کر آل ٹیم آؤٹ ہو گئی تھی۔ اس کے جواب مین پاکستان کے بیٹر وکٹ پر جم ہی نہیں پائے اور پانچ اوورز میں پانچ وکٹیں گنوا بیٹھے تھے۔