سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

 سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: عالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے 1962 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ، 1 تولے سونے میں 100 روپے کی کمی سے 2لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہو گی ۔10 گرام سونے میں 86 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 91 ہزار 15 روپے کا ہو گیا 

ا تولہ چاندی 2750 روپے پر بر قرار ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز  ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی تھی ۔