ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے

آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق سابق صدر خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے دبئی پہنچے اور وہ وہاں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ آصف علی زرداری کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ آصف زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer