(ویب ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا عظمیٰ زعیم قادری بھی اسمبلی پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے ممبر پنجاب اسمبلی عظمیٰ زعیم قادری پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں ۔ عظمیٰ زعیم قادری حفاظتی کٹ پہن کر پنجاب اسمبلی پہنچیں ۔ عظمیٰ زعیم قادری کیساتھ آنیوالے افراد نے بھی کورونا سے حفاظتی کٹ پہنی ہوئی تھی۔