ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟

 بنگلہ دیش ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں  شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج کریگا۔
ذرائع کے مطابق اگر بنگلہ دیش ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کرے گا تو پاکستان کی جانب سے بھی بائیکاٹ کا امکان ہے۔ 
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کا موقف نہ مانا تو پاکستان بھی بائیکاٹ کر سکتا ہے۔ 

خیال رہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کے ٹی20 ورلڈ کپ میچز انڈیا سے منتقل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا تھا۔