یورک ایسڈ سے کیسے بچا جائے؟

یورک ایسڈ سے کیسے بچا جائے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تندرستی ہزارنعمت ہے،انسان تندرست نہیں تو وہ کوئی کام ڈھنگ سے کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ یورک ایسڈ ایک خطرناک بیماری ہے۔


یورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے جسم میں یورک ایسڈ بنتا ہے،جو خون سے گردوں تک پہنچتا ہے اور گردوں سے پیشاب کے ذریعے جسم سے باہر نکلتا ہے،جب یورک  ایسڈ پیشاب کے ذریعے باہر نہ  نکلے تو جسم کے اندر چھوٹے چھوٹے کرسٹل کی شکل میں جوڑوں میں جمع  ہونے لگتا ہے۔اس کی وجہ سے جوڑ بےکار رہنے لگتے ہیں اور انسان کا چلنا پھرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

جب یہ مسئلہ ہوجائے تو اس صورت میں تمباکو نوشی اور اور شراب نوشی  نہ کریں۔

علاج کیا ہے؟
4گاجریں، آ م ایک عدد۔،ایک اناناس کا ٹکڑا ،30 گرام اسٹرابریز لیں۔سب کو  ایک لیمن کے  رس کے ساتھ مکس کرلیں۔ہر صبح یہ مشروب خالی پیٹ  استعمال  کریں۔زیادہ مسئلہ  ہو تو رات کو سونے سے پہلے پی لیں۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ایک لیٹر پانی میں آدھےپیاز کو تین منٹ تک ابالیں اور پانچ منٹ تک ٹھنڈا کر کے پی لیں،ذائقہ پسند نہ  آئے  تو تھوڑا شہد ڈال لیں۔اور دن میں 3 بار پئیں۔

ایک مکئی کی چھلی لیں1 گلاس پانی میں ڈال کر 10 منٹ ابالیں، ٹھنڈا ہونے پر پانی کو چھان کرپئیں ،یہ مشروب میں تین مرتبہ استعمال کریں۔افاقہ ہوگا۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer