ملک طارق محمود کی زیر صدارت اورنج ٹرین منصوبے کے حوالے سے اجلاس

ملک طارق محمود کی زیر صدارت اورنج ٹرین منصوبے کے حوالے سے اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ابوبکر ارشد:ڈپٹی چیف آفیسر شالیمار زون ملک طارق محمود کی زیر صدارت اورنج ٹرین منصوبے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ انہون نے کہا کہ سیوریج اور صفائی کو بہتر بنایا جائے گا۔

ڈیرہ گجراں سٹاپ تا بوہڑ والا چوک تک ٹریفک روانی کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملک طارق محمود کا کہنا تھا کہ شالیمار ٹاؤن کی حدود میں اورنج ٹرین روٹ پرتجاوزات کو فوری دور کرنے کے ساتھ سیوریج اور صفائی کو بہتر بنایا جائے گا۔ جس سے عوام کومنصوبے کے حوالے سے مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔