چیئرمین نونین کونسل86 کاحلقہ کا دورہ، سوئی گیس منصوبہ کا جائزہ لیا

چیئرمین نونین کونسل86 کاحلقہ کا دورہ، سوئی گیس منصوبہ کا جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکرارشد: چیئرمین یونین کونسل86 چودھری محمد یونس کاحلقے کا دورہ، سوئی گیس کی نئی پائپ لائنز بچھانے کے کام کا جائزہ لیا۔

 تفصیلات کے مطابق چودھری محمد یونس نے یونین کونسل86 کا دورہ کرتے ہوئےکہا  کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے جاری کردہ فنڈز میں سے 2 کروڑ روپے کی لاگت سے اچھرہ کے علاقے گوندی پیر، چاہ شیخاں والا اور تکیہ لہرہ شاہ سمیت ملحقہ گلیوں میں سوئی گیس کی نئی پائپ لائنز بچھائی جا رہی ہیں۔ جو کہ گزشتہ بیس سالوں سے اہل علاقہ کا دیرینہ مسئلہ تھا۔