ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشین: پولیس لائنز اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنانے والے 5 دہشتگرد جہنم واصل

 پشین: پولیس لائنز اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنانے والے 5 دہشتگرد جہنم واصل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشین کے علاقے سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب ایک مقابلے میں 5 دہشتگرد جہنم واصل کردیئے ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب دہشتگردوں سے جھڑپ ہوئی، سیکورٹی فورسز نے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جن کی گاڑی سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد پولیس لائنز اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔