ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ورلڈ کپ: ساؤتھ افریقہ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ: ساؤتھ افریقہ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ راؤنڈ میں بھارت کی ابتدا ٹاس ہارنے سے ہوئی ہے۔ ساؤتھ افریقہ کے کیپٹن مارکرم نے  ٹاس جیت کر خود بیٹنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

 تفصیلات کے مطابق بھارت کے احمد آباد سٹیڈیم میں  آج  سپر ایٹ راؤنڈ کے گروپ اے میں ساؤتھ اوفریقہ اور بھارت کا میچ ہو رہا ہے۔ میچ کا ٹاس ساؤتھ افریقہ کے کیپٹن   ایڈن مارکرم نے جیت لیا  ہے۔ ساؤتھ افریقہ کے کیپٹن مارکرم نے  خود بیٹنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ٹی-20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہو رہا ہے۔ سوریا کمار یادو کی کپتانی میں بھارت کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ جہاں ایک طرف ابھیشیک اور تِلک کی فارم تشویش کا باعث ہے، وہیں جسپریت بومراہ اور وراون چکرورتی بھارت کے سب سے بڑے ہتھیار ہیں۔