ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ

 سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔

 سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا، جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 8 ہزار روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 857 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے کا ہوگیا ہے۔

 خیال رہے کہ کئی روز کے مسلسل اضافے کے بعد گزشتہ روز سونے کے فی تولہ نرخ میں دو ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔