پی ایس ایل9:  لاہور قلندرز کی ٹیم لاہور روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی

پی ایس ایل9:  لاہور قلندرز کی ٹیم لاہور روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز  ملتان سے واپس اپنے شہر لاہور روانگی کیلئے ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ 

 کھلاڑی آج آرام کریں گے، لاہور قلندرز کا ٹریننگ سیشن جمعہ کی شام ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہوگا۔ لاہور قلندرز اپنا اگلا میچ ہفتے کو قذافی سٹیڈیم میں کراچی کے خلاف کھیلے گی۔

 یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز کا مایوس کن آغاز رہا ہے کیونکہ لاہور قلندرز پہلے تینوں میچ ہار گئے۔