سعید احمد سعید: یو اے ای حکومت نے مسافروں کے لیے ایئرپورٹ پر رپیڈ پی سی آر کی شرط ختم کر دی۔
تفصیلات کے مطابق مسافروں کو روانگی سے 6 گھنٹے پہلے ایئرپورٹ آنے کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے۔ مسافروں کو صرف 48 گھنٹے پہلے کورونا نیگٹیو رپورٹ ہی رکھنا ہو گی۔ فیصلے کا اطلاق 22 فروری صبح 8 بجے سے کردیا گیا ہے۔