شہر کا موسم تبدیل، گرمی میں اضافہ ہونے لگا

شہر کا موسم تبدیل، گرمی میں اضافہ ہونے لگا
کیپشن: mosum
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سیرت نقوی) شہر میں سورج کا راج برقرار، بدلتے موسم کی وجہ سے دن کے وقت گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوائیں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔