ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش نے بھارتیوں کے ویزے بند کردیے

بنگلہ دیش نے بھارتیوں کے ویزے بند کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔بنگلہ دیش نے بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں قونصلر اور ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔

بنگلہ دیش ی مشن کے مطابق حالات کی وجہ سے قونصلر اور ویزا سروس عارضی معطل کی گئی ہیں۔بنگلہ دیش ی میڈیا کا کہنا ہے  کہ 2روز پہلے ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا، بھارتی مظاہرین نے ہائی کمشنر کو قتل کی دھمکیاں دی تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے بھی ایک روز پہلے چٹاگانگ ویزا سینٹر بند کردیا تھا۔