ویب ڈیسک : کراچی میں 25 مرکزی شاہراہوں پر 2 اور 4 سٹروک رکشے چلانے پر پابندی لگادی گئی ۔
شہر قائد کی 25 مرکزی شاہراہوں پر 2 اور 4 سٹروک رکشے چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
پابندی ٹریفک کی روانی کو بہتری بنانے کے لئے عائد کی گئی، پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا،کمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اطلاق کیا۔