ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈونیشیا میں مسافر بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق،19 زخمی 

انڈونیشیا میں مسافر بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق،19 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :انڈونیشیا میں مسافر بس حادثہ، 16 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق حادثہ انڈونیشیا کےصوبے جاوا کی ہائی وےمیں پیش آیا،بس تیز رفتاری کے باعث ٹول پلازے سے ٹکرا گئی،حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے تھا کہ بس میں 34 افراد سوار تھے، زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔