سٹی42: سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے گئے۔ چوہدری پرویز الٰہی کے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع ہو گئے.
منڈی بہاؤالدین کے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 سے چوہدری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے ۔
منڈی بہاؤالدین کچہری میں چوہدری پرویز الٰہی کےکاغذات نامزدگی ان کے وکلا نے جمع کروائے۔