ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری نے فراز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فراز چوہدری سابق وزیر فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔

فیصل چوہدری کے مطابق فراز چوہدری کو ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر سے اٹھایا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer