حسن علی نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ میں سلیکشن پر پرجوش

 حسن علی نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ میں سلیکشن پر پرجوش
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قومی  ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔کے فاسٹ بولر حسن علی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر حسن علی نے ٹیسٹ میچ سے لی گئی اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کی کہ ’ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی پر خوشی ہے، انشااللہ میں اپنا 100 فیصد دوں گا اور پاکستان سیریز جیت جائے گا‘۔

حسن علی نے اپنی ٹوئٹ میں مداحوں سے قومی ٹیم کیلئے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں حسن علی کی واپسی ہوئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer