ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی حکومت کا بڑافیصلہ سامنے آگیا

وفاقی حکومت کا بڑافیصلہ سامنے آگیا
کیپشن: Shehbaz Sharif
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترمیم قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

قومی اسمبلی کے آج طلب کیے گئے اجلاس میں اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری لی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد بلدیاتی یونین کونسلز کی تعداد 101 سے 125 کرنے کی منظوری دی تھی جبکہ الیکشن کمیشن اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کر چکا ہے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔