ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریئے آج جلدی کام نمٹا لیں، محکمہ موسمیات نے حیران کن پیشگوئی کردی

لاہوریئے آج جلدی کام نمٹا لیں، محکمہ موسمیات نے حیران کن پیشگوئی کردی
کیپشن: City42 - Smallest Day
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وردہ ریاض) لاہوریئے  آج جلدی جلدی کام نمٹالیں،  آج رواں سال کا سب سے چھوٹا دن ہوگا۔ دن 10 گھنٹے اور 10منٹ اور رات 13 گھنٹے 50 منٹ پر محیط ہو گی۔

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کے مطابق ہر سال21، 22 یا 23 دسمبر کو سال کا سب سے چھوٹا دن آتا ہے۔ 24 دسمبر سے ایک منٹ کے اضافے سے دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہو جائیں گی جبکہ مارچ کے مہینے کے آخر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھیں