ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس کی مختلف کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار

پولیس کی مختلف کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گوالمنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 3 منشیات فروش گرفتار کرلیے گئے ۔ 

پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں خلیل، رضوان عرف جانی اور جہانزیب شامل ہیں ۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان سے 1500 گرام چرس، 300 گرام آئس اور 10 لیٹر شراب برآمد ہوئی ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے ۔