سٹی 42: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرارہے اوربرینٹ کروڈ آئل 0.65 فیصد اضافے کے ساتھ 94.39 ڈالر فی بیرل کا ہوگیاہے۔
امریکی خام تیل 0.26 فیصد اضافے کے ساتھ 87.06 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا.
اماراتی مربن خام تیل کی2.39 فیصد اضافے کے ساتھ 103.5 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ ہورہی ہے۔