ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی

آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔

 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 20 کلو تھیلے کی قیمت 1400 سے بڑھ کر 1700 روپے ہوگئی ہے۔

 آٹا ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2650 روپے ہوچکی ہے، فی من قیمت میں 300 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔