ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے 

 پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے ،افغان کرکٹ ٹیم براستہ پاکستان سری لنکا روانہ ہو گی ،افغان ٹیم سری لنکا میں پاکستان ٹیم کی 3 ون ڈے میچوں کی میزبانی کرے گی ۔

ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابھی تک سیریز کے شیڈول سے آگاہ نہیں کیا،پاکستان افغان سیریز کے شیڈول سے متعلق فیصلہ کل متوقع ہے ، ترجمان کاکہناہے کہ پی سی بی کی تصدیق کے بعد افغانستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کئے گئے۔