ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  برطانیہ  کا بڑا فیصلہ، اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی عائد

  برطانیہ  کا بڑا فیصلہ، اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر پابندی عائد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: برطانیہ نے اسکولوں میں اسمارٹ فونز پر باقاعدہ پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

حکومت نے چلڈرنز ویلبیئنگ اینڈ اسکولز بل میں ترمیم کا ارادہ کیا ہے۔

 وزیر تعلیم Jacqui Smith کے مطابق اس اقدام کا مقصد طلبہ کی توجہ بہتر بنانا اور اسکولوں میں نظم و ضبط قائم رکھنا ہے۔ 

 اگرچہ زیادہ تر اسکول پہلے ہی موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا چکے ہیں لیکن اب اسے قانون بنا کر تمام اداروں کے لیے لازمی کیا جا رہا ہے۔